Lyrics
کبھی کوئی
مجھے کہہ دے کچھ ذرا
تیری باہوں میں ہی چھپ جاؤں گی
تو بھی مجھے
اپنا بنا لے گا
یہ سوچ سوچ کے مر جاؤں گی
مجھے تم دیکھ لو
اپنا کرو یا نہ کرو
اس درد کو کم نہ کرو
مجھ کو نہ جانا کہیں
کسی گم رہ پر
مجھ کو ملو یا نہ ملو
نیندوں میں میرا نام لو
خوابوں میں ہے یہ کمی
کبھی کوئی
مجھے کہہ دے کچھ ذرا
تیری باہوں میں ہی چھپ جاؤں گی
تو بھی مجھے
اپنا بنا لے گا
یہ سوچ سوچ کے مر جاؤں گی
اک بات باتاؤ میری
کیا لگتی ہوں میں تیری؟
ایسے تو کوئی بھلا
چھین لے گا مجھے تم سے
سننی ہے اب تو تیری
دنیا ہو تم تو میری
ایسے کیسے کوئی
چھین لے گا تمہیں؟
مجھے تم دیکھ لو
اپنا کرو یا نہ کرو
اس درد کو کم نہ کرو
مجھ کو نہ جانا کہیں
کسی گم رہ پر
مجھ کو ملو یا نہ ملو
نیندوں میں میرا نام لو
خوابوں میں ہے یہ کمی
کھو گۓ ہو تم کہاں؟
میں نے ڈھونڈا ہے جہاں
میری آنکھوں کا سکوں
تم ہی ہو، تم ہی ہو
مل جائے گا یہ جہاں
چھو لوں گی میں آسماں
پر میرا پورا جہاں
تم ہی ہو، تم ہی ہو
اگر میں مر گئی
تو ڈھونڈ لو گے تم کوئی؟
یا تم بھی میرے غم میں ہی
ڈوبے رہو گے سدا؟
ارے، بس بھی کرو
مرنے کی باتیں نہ کرو
تم ساتھ میرے ہو ابھی
اور ساتھ ہی رہنا سدا